ایکنا: سال 2023 میں مختلف واقعات میں اسلام فوبیا اور قرآن سوزی دو اہم ترین مسائل تھے جنہوں نے اسلامی دنیا کو سخت رنجیدہ اور متاثر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516077 تاریخ اشاعت : 2024/03/22
ایکنا: آخری سالوں میں کینیڈا میں شدت پسندانہ افکار میں شدت آرہی ہے اور جی سیون ممالک میں یہ اسلام فوبیا پر ٹاپ میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515962 تاریخ اشاعت : 2024/03/03
سال نو کے آستانے پر
ایکنا: سال 2023 میں انڈیا اور یورپ سمیت مختلف علاقوں میں اسلام فوبیا میں تیزی دیکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515556 تاریخ اشاعت : 2023/12/25
ایکنا: اسلامی مرکز کینیڈا کی مقامی مسجد نفرت انگیزی سے مقابلے کے لیے " اپنے دوست کو مسجد لائیے" مھم شروع کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515515 تاریخ اشاعت : 2023/12/19
ایکنا: یورپ کے مسلمان غزہ جنگ کے بعد سے اسلام فوبیا میں تیزی کا مشاہدہ کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3515483 تاریخ اشاعت : 2023/12/13
ایکنا واشنگٹن: امریکی یونیورسٹٰی میں اسلام شناسی کے ماہر استاد کے مطابق اسلام فوبیا ایک انفرادی فعل نہیں بلکہ ایک منظم امر میں تبدیل ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515441 تاریخ اشاعت : 2023/12/08
پولینڈ کانفرنس میں؛
ایکنا پولینڈ: بلیک لسٹ کے زریعے سے ان افراد کو شینگن میں روکا جاسکتا ہے تاہم اس میں مسلمانوں کے اہم افراد کے نام بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515100 تاریخ اشاعت : 2023/10/14
ایکنا دوحہ: بین الاقوامی کانفرنس قطر میں شروع ہوچکی ہے جہاں قطر اور دیگر ممالک کے اہم نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515053 تاریخ اشاعت : 2023/10/03
ایکنا ماسکو: سرگئی لاوروف نے مغرب میں نسل پرستی اور اسلام فوبیا میں شدت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مذاہب اور اقدار کی توہین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515004 تاریخ اشاعت : 2023/09/25
ایکنا تھران: ڈنمارک کے مسلمان ہمسایہ ملک سوئیڈن میں قرآن سوزی سے خاصا پریشان ہیں اور انکو خطرہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ سلسلہ پھیل سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514595 تاریخ اشاعت : 2023/07/10
ایکنا تھران: جرمنی میں غیرسرکاری اداروں کے سروے کے مطابق ۵۰ فیصد جرمن مسلمانوں سے دشمنی کا اقرار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514590 تاریخ اشاعت : 2023/07/09
حزب حاکم (BJP) کے اقتدار میں آنے کے بعد سے حالیہ سالوں میں بالی ووڈ اسلام مخالف سرگرمیوں میں ہندو شدت پسندوں کی حامی بنی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514465 تاریخ اشاعت : 2023/06/14
مئیر لندن:
ایکنا تھران: لندن کے مئیر نے ایک چینل سے گفتگو میں کہا کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے انکو قتل ہونے تک کی دھمکی ملی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514357 تاریخ اشاعت : 2023/05/23
امریکی لاء یونیورسٹی استاد:
ایکنا تھران: امریکی یونیورسٹٰی استاد کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا نعرہ دنیا میں اسلام فوبیا میں اضافے کا سبب بنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514279 تاریخ اشاعت : 2023/05/10
اقوام متحدہ میں ترک نمایندہ:
ایکنا تھران: ترک نمایندے نے دنیا میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ نسل پرستانہ جرائم جمہوری نظام کے لیے چیلنج بن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513918 تاریخ اشاعت : 2023/03/12
ایکنا تھران: ملک میں مسلم پناہ گزینوں کو بسانے اور مسجد بنانے کی شدید مخالفت سے کوریا میں اسلامو فوبیا کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513871 تاریخ اشاعت : 2023/03/04
نیویارک ٹائمز؛
ایکنا تھران- نیویورک ٹایمز نے آرٹیکل میں شدت پسندی میں اضافہ اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز میں اضافے پراشارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513755 تاریخ اشاعت : 2023/02/14
ہندوستان میں باحجاب خواتین کو مشکلات در پیش
ایکنا تھران- انڈیا میں پردہ کرنا مشکل ہوچکا ہے اور مسلمان خواتین سخت مشکلات کا سامنا کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513526 تاریخ اشاعت : 2023/01/06
ایکنا تھران- مہاجر حامی گروپ جو رسمی طور پر رجسٹرڈ گروپ ہے اسلام فوبیا کو جرم قرار دینے کی کاوش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513472 تاریخ اشاعت : 2022/12/29
ایکنا تھران- بعض معروف مسلمان کھلاڑیوں نے اپنے مناسب کردار اور رویے سے اسلام بارے نادرست تصویر کو کافی بہتر بنانے میں کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513109 تاریخ اشاعت : 2022/11/12